کنزہ ہاشمی، زاویار نعمان نے منگنی کرلی؟

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)پاکستانی خوبرو اداکارہ کنزہ ہاشمی کی سینئر اداکار نعمان اعجاز کے بیٹے زاویار نعمان کے ساتھ منگنی کی افواہیں سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ہیں۔سوشل میڈیا انسٹاگرام پر جیو انٹرٹینمنٹ کے ڈرامے ’دل آویز‘ کی ہیروئن کنزہ ہاشمی اور زاویار نعمان کی چند تصویریں اور ویڈیو وائرل ہے۔اس ویڈیو میں کنزہ ہاشمی کو زاویار نعمان کو انگوٹھی پہناتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔تصویروں اور ویڈیوز کا وائرل ہونا ہی تھا کہ دونوں کے مداحوں میں کھلبلی مچ گئی تھی جس کی اب تردید سامنے آئی ہے ۔سوشل میڈیا پیجز کے مطابق زاویار نعمان اور کنزہ ہاشمی کی یہ ویڈیو اور تصویریں اُن کے نئے آنے والے ڈرامے ’وہم‘ سے لی گئی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کنزہ ہاشمی اور زاویار نعمان کو جَلد ہی ایک ساتھ ڈرامہ سیریل ’وہم ‘ میں دیکھا جائے گا۔اس خبر کے آنے کے بعد فنکار جوڑی کے مداح اس ڈرامے کے لیے پرجوش نظر آ رہے ہیں۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب 21 کروڑ ڈالر کا سٹاف لیول معاہدہ طے
ایران مذاکرات کے ساتھ مزاحمت اور استقامت کا سلسلہ بھی جاری رکھے گا، مسعود پزشکیان
سعودی عرب کے 2 ہوائی اڈوں پر حوثیوں کے حملے، 3 افراد جاں بحق، 36 زخمی
بھارتی فوج اور گودی میڈیا کا پاکستان مخالف گمراہ کن پروپیگنڈا بھارت میں بھی ناکام
ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں پاکستانی فوجی دستوں کی موجودگی کی تصدیق
مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، ریاست کو یرغمال بنا کر کوئی مطالبہ نہیں منوایا جا سکتا: رانا ثناء
وزیراعظم شہباز شریف کی ایم ایل ون منصوبہ تیزی سے آگے بڑھانے کی ہدایت
فیلڈ مارشل سے انتونیو گوتریس کی ملاقات: سکیورٹی، کشمیر اور سندھ طاس معاہدے پر تبادلہ خیال





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر