ارجیت سنگھ کا پاکستانی پرچم کے لیے احترام، ویڈیو وائرل

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)بھارت کے معروف گلوکار ارجیت سنگھ نے اپنے کنسرٹ کے دوران پاکستانی جھنڈا لہرانے کی اجازت دے کر پاکستانیوں کے دل جیت لیے ہیں۔سوشل میڈیا پر اس وقت ارجیت سنگھ کے کنسرٹ سے لی گئی دو ویڈیوز خوب وائرل ہو رہی ہے۔پہلی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کنسرٹ میں ارجیت سنگھ کے کچھ پاکستانی فین بھی موجود ہیں، اُن میں سے ایک کنسرٹ کے دوران سبز ہلالی پرچم لہرا رہا ہے۔پاکستانی جھنڈا لہرانے پر سیکیورٹی گارڈ کی جانب سے روکے جانے پر ارجیت سنگھ اشارے سے سیکیورٹی کو منع کر دیتے ہیں اور پاکستانی فین کو جھنڈا لہرانے کی اجازت دے دیتے ہیں۔



  تازہ ترین   
ٹرمپ کی آج رات ایران میں بڑی کارروائی کی دھمکی، تیل تنصیبات پر قبضے کا عندیہ
قومی اقتصادی سروے پیش، حکومت اہم معاشی اہداف کے حصول میں ناکام
لیڈر کی رہائی کیلئے احتجاج کریں مگر اداروں کو نشانہ نہ بنائیں: خواجہ آصف
بھارت کی پانی روکنے کی کوشش کے دور رس نتائج نکلیں گے: دفتر خارجہ
بجٹ کل 3 بجے قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا: طارق فضل چودھری
ایران کے بحرین، اردن اور کویت میں امریکی اہداف پر حملے، آبنائے ہرمز بند
ایرانی رہنماؤں نے درخواست کر دی، بمباری جلد روک دی جائیگی: امریکی صدر کا دعویٰ
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا عالمی برادری سے فلسطینیوں کی نسل کشی پر کارروائی کا مطالبہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر