شام سے پاکستانیوں کو لانے کیلئے PIA کا خصوصی طیارہ روانہ

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)شام میں پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کے لیے پی آئی اے کا خصوصی طیارہ پاکستان سے شارجہ پہنچ گیا۔ایئر لائن ذرائع کے مطابق خصوصی طیارہ شارجہ کے راستے شام کے شہر حلب پہنچے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کا خصوصی طیارہ سیالکوٹ ایئرپورٹ سے شارجہ پہنچا ہے، طیارہ شام 5 بجے حلب انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے گا۔حلب میں پھنسے پاکستانیوں کو لیکر پی آئی اے کا خصوصی طیارہ رات 9 بجے کراچی ایئرپورٹ پر لینڈ کرے گا۔ایئر لائن ذرائع کا بتانا ہے کہ خصوصی پرواز کو چیف پائلٹ کیپٹن کلیم حسن اور کیپٹن عاطف اڑا رہے ہیں۔



  تازہ ترین   
سعودی اتحادی فورسز کا یمن میں حوثیوں کیخلاف گرینڈ آپریشن شروع کرنے کا اعلان
پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا
ٹرمپ کا پوتن سے ٹیلی فونک رابطہ، توانائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال
فرانس کی ایران کیلئے جوہری ہتھیاروں کی مخالفت دوہرا معیار ہے: اسماعیل بقائی
ٹرمپ نے ایران کے مسئلے کے حل میں روس کی شمولیت کا خیر مقدم کیا، کریملن
مودی سرکار نے احتجاج روکنے کیلئے دہلی کو مقبوضہ علاقہ بنا دیا، جگہ جگہ فوج تعینات
ایران اب بھی امریکا کو جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، بلومبرگ
مکہ معاہدہ خطے میں استحکام کی ضمانت، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر