آنتوں کے کینسر کے مریضوں کیلئے کونسے کھانے خطرناک ہیں؟

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)تمباکو نوشی ہی نہیں بلکہ کچھ غذائیں بھی ایسی ہیں جو آنتوں کے کینسر کے مریضوں کے لیے خطرناک اور جان لیوا ثابت ہوسکتی ہیں۔اعداد و شمار کے مطابق، آنتوں کے کینسر کے 50 فیصد سے زیادہ مریض اس بیماری کی تشخیص کے بعد 10 سال تک زندہ رہتے ہیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ صحت مند طرزِ زندگی کے انتخاب سے آنتوں کے کینسر کے خطرے کو کم کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔ تاہم، ایک مخصوص خوراک ہے جو اس بیماری کے خطرے کو بڑھا سکتی ہے۔تمباکو اور شراب نوشی چھوڑنے اور باقاعدگی سے ورزش کرنے سے آنتوں کے کینسر کے خطرے کو کم کیا جاسکتا ہے۔ تاہم، ایک تحقیق کے مطابق، اچار، گوشت اور چٹخارے دار خوراک آنتوں کے کینسر کے مریضوں کے لیے خطرناک ثابت ہوسکتی ہیںآنتوں کے کینسر کی علامات کیا ہیں؟ضرورت سے زیادہ تھکاوٹ پیٹ میں دردآنتوں کی عادات میں مستقل تبدیلی جیسے قبض وغیرہ کمزوری آنتوں کے کینسر کے مریضوں کیلئے بدترین غذائیں کونسی ہیں؟گائے کا گوشت، بھیڑ کا گوشت پروسس شدہ گوشت جیسے ساسیجز وغیرہشراب زیادہ شوگر والی غذائیںبیکنگ آئٹمزڈونٹس، براؤنیز اور کیک



  تازہ ترین   
امریکہ-ایران امن معاہدہ آئندہ 24 گھنٹے میں طے پانے کا امکان ہے، وزیراعظم شہباز شریف
معیشت درست سمت میں گامزن، برآمدات اور ٹیکس نظام کی بہتری پر خصوصی توجہ دی: وزیر خزانہ
وزیراعظم کی میثاقِ جمہوریت و معیشت کیلئے اپوزیشن کو پھر بات چیت کی دعوت
سکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کارروائیاں، مزید 21 دہشت گرد ہلاک
امن معاہدہ قریب، آئندہ 24 گھنٹے میں پیشرفت متوقع ہے: شہباز شریف
آیت اللہ علی خامنہ ای کی نماز جنازہ اور تدفین کب ہو گی، شیڈول جاری
امریکا کے ساتھ اگلے ایک سے دو روز میں معاہدہ ہو سکتا ہے: عباس عراقچی
امریکا ایران امن معاہدے پر دستخط جی 7 اجلاس کی سائیڈ لائن پر متوقع





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر