سری لنکا کا آسٹریلیا سیریز کے ٹکٹوں کی رقم حکومت کو دینے کا اعلان

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)سری لنکن کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کیخلاف سیریز میں ٹکٹوں کی فروخت سے حاصل رقم حکومت کو دینے کا اعلان کیا ہے۔سری لنکا کرکٹ اس سے قبل اسپتالوں کے لیے 2 ملین ڈالرز دینے کا اعلان کرچکا ہے۔آسٹریلیا اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی کل کولمبو میں کھیلا جائے گا۔واضح رہے کہ دورے کے موقع پر آسٹریلوی وکٹ کیپر بیٹر ایلیکس کیری کا کہنا تھا کہ ہم سری لنکا میں محفوظ ہوں گے۔ایلیکس کیری کا کہنا تھا کہ سری لنکا کی صورتحال پر ہمیں متعدد بار بریفنگ دی گئی ہے، یقین ہے کہ سری لنکا میں سیکیورٹی کے تمام اقدامات کئے جائیں گے، سری لنکن عوام کے چہروں پر مسکراہٹ دیکھ کر ہمیں اچھا لگے گا۔

 



  تازہ ترین   
مکہ معاہدہ خطے میں استحکام کی ضمانت، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج
سعودی عرب کی سلامتی کیلئے پُرعزم، حوثی ملیشیا حملے فوری بند کر دے: وزیراعظم
بہتر عوامی خدمات کیلئے ٹیکس وصولی، مالی وسائل کی فراہمی اور جوابدہی بدستور اہم چیلنجز
ٹرمپ پھر محروم، امن کا نوبیل انعام جنوبی افریقا کی خاتون وکیل کے نام
ریاض ایئرپورٹ پر حوثی میزائل حملہ، سعودی طیارے میں آگ بھڑک اٹھی
فیلڈ مارشل سے بحرینی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
امریکی صدر کا وسط مدتی انتخابات سے پہلے ایران پر حملہ نہ کرنے کا اعلان
یوکرین میں مسافر بسوں پر روسی گلائیڈ بم حملے، 30 افراد ہلاک





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر