امریکا کا ایران سے یونانی آئل ٹینکرز فوراً چھوڑنے کا مطالبہ

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)امریکا نے ایران سے خلیج فارس میں پکڑے گئے 2 یونانی آئل ٹینکرز فوراً چھوڑنے کامطالبہ کیا ہے۔امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ ایران پکڑے گئے 2 یونانی بحری جہازوں کو ان کے عملے کے ساتھ فوری طور پر رہا کرے۔انٹونی بلنکن نے کہا کہ ایرانی پاسداران انقلاب کے علاقائی،عالمی سلامتی کیلئے خطرات ناقابل قبول ہیں۔واضح رہے کہ ایران نےگزشتہ ہفتے خلیج فارس میں 2 یونانی آئل ٹینکرز عملے سمیت پکڑ لئے تھے۔اس سے قبل یونان میں ایرانی آئل ٹینکر پکڑے جانے کا واقعہ بھی ہوا تھا جس پر ایران نے جوابی کارروائی کی دھمکی دی تھی۔

 



  تازہ ترین   
مکہ معاہدہ خطے میں استحکام کی ضمانت، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج
سعودی عرب کی سلامتی کیلئے پُرعزم، حوثی ملیشیا حملے فوری بند کر دے: وزیراعظم
بہتر عوامی خدمات کیلئے ٹیکس وصولی، مالی وسائل کی فراہمی اور جوابدہی بدستور اہم چیلنجز
ٹرمپ پھر محروم، امن کا نوبیل انعام جنوبی افریقا کی خاتون وکیل کے نام
ریاض ایئرپورٹ پر حوثی میزائل حملہ، سعودی طیارے میں آگ بھڑک اٹھی
فیلڈ مارشل سے بحرینی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
امریکی صدر کا وسط مدتی انتخابات سے پہلے ایران پر حملہ نہ کرنے کا اعلان
یوکرین میں مسافر بسوں پر روسی گلائیڈ بم حملے، 30 افراد ہلاک





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر