فرانس نے سوئمنگ پولز میں برکینی پہننے پر پابندی عائد کردی

پیرس(نیشنل ٹائمز): فرانسیسی عدالت نے میونسپل سوئمنگ پولز میں مسلمان خواتین کے برکینی (سوئمنگ سوٹ) پہننے پر پابندی عائد کردی۔غیر ملکی کبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فرانس کی ایک مقامی عدالت نے مسلمان خواتین کے برکینی (سوئمنگ سوٹ) پہننے پر پابندی لگادی ہے جبکہ قدامت پسند وزیر داخلہ جیرالڈ درمیناں نے اس عدالتی فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوے بہترین خبر قرار دیا۔الپائن شہر گرونوبل کی انتظامی عدالت نے میونسپل سوئمنگ پول کے فیصلے کے خلاف یہ حکم گزشتہ روز سنایا، عدالت نے دلائل کے حق میں فیصلہ دیتے ہوئے کہا کہ کونسل کی طرف سے برکینی پہننے کی اجازت فراہم کرنا غیر جانبداری کے اصول کی سنگین خلاف ورزی ہے۔اس سے قبل عدالتی فیصلے سے ایک شہری کونسل کا ماضی میں دیا جانے والا وہ فیصلہ معطل ہوگیا تھا۔برکینی زیادہ تر مسلمان خواتین سوئمنگ کے دوران پہنتی ہیں جبکہ فرانس کے قدامت پسند اسے اسلامائزیشن کی علامت کے طور پر دیکھتے ہیں۔دوسری جانب فرانسیسی عدالت کا فیصلہ ایسے وقت سامنے آیا ہے جب ملک میں مسلم خواتین فٹبالرز مسابقتی میچوں کے دوران اسکارف و دیگر علامات پہننے پر پابندی کو ختم کرنے کیلئے جدوجہد کررہی ہیں جبکہ پابندی کے خاتمے کی صورت میں خواتین سر ڈھانپ کر فٹ بال کھیل سکنے کی پوزیشن میں آ جائیں گی۔



  تازہ ترین   
مکہ معاہدہ خطے میں استحکام کی ضمانت، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج
سعودی عرب کی سلامتی کیلئے پُرعزم، حوثی ملیشیا حملے فوری بند کر دے: وزیراعظم
بہتر عوامی خدمات کیلئے ٹیکس وصولی، مالی وسائل کی فراہمی اور جوابدہی بدستور اہم چیلنجز
ٹرمپ پھر محروم، امن کا نوبیل انعام جنوبی افریقا کی خاتون وکیل کے نام
ریاض ایئرپورٹ پر حوثی میزائل حملہ، سعودی طیارے میں آگ بھڑک اٹھی
فیلڈ مارشل سے بحرینی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
امریکی صدر کا وسط مدتی انتخابات سے پہلے ایران پر حملہ نہ کرنے کا اعلان
یوکرین میں مسافر بسوں پر روسی گلائیڈ بم حملے، 30 افراد ہلاک





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر