دنیا بھر میں منکی پوکس کے200 مصدقہ اور 100مشتبہ کیسز رپورٹ، عالمی ادارہ صحت

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں منکی پوکس کے 200 مصدقہ کیسز جبکہ 100 سے زائد مشتبہ کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔خبر ایجنسی کے مطابق اٹلی کی وزارت صحت نے ملک میں منکی پوکس کی وبا کا خطرہ خارج از امکان قرار دیدیا۔ یاد رہے کہ اٹلی میں منکی پوکس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 6 ہوچکی ہے۔ادھر کینیڈا میں منکی پوکس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 26 ہوگئی ہے۔ کینیڈا کے صوبے کیوبیک میں منکی پوکس کی ویکسی نیشن آج سے شروع ہو رہی ہے۔جب کہ امریکا میں رواں ہفتے7 ریاستوں میں منکی پوکس کے 9 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔



  تازہ ترین   
سسٹم ری سیٹ ہونے والا ہے، چیزیں بہت بہتر ہو جائیں گی: محسن نقوی
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات، آج دوبارہ دو بجے ملاقات ہوگی
اب تحمل کی پالیسی مزید برقرار نہیں رکھی جا سکتی، شہزادہ ترکی الفیصل
بلاول بھٹو کا حکومت اور اپوزیشن میں ملاقات کا خیر مقدم
یورپی ممالک بھاری مقدار میں ڈیزل جاری کرنے پر تیار ہوگئے: صدر ٹرمپ کا دعویٰ
جموں و کشمیرنہ کبھی بھارت کا اٹوٹ انگ تھا، نہ ہے اورنہ ہوگا، پاکستان
حماس کی مالی معاونت کا الزام: امریکا نے 5 افراد اور اداروں پر پابندیاں عائد کردیں
پُرتشدد انتشار، 9 مئی جیسے حالات پیدا کرنے کی کوشش کیساتھ بلاامتیاز نمٹا جائیگا: کور کمانڈرز کانفرنس





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر