دوسے تین لیٹر پانی روزانہ پینے سے جسم میں کیا تبدیلیاں آتی ہیں؟

کنبرا(نیشنل ٹائمز) ہمیں روزانہ کتنا پانی پینا چاہیے؟ اس حوالے سے ایک طویل بحث جاری ہے اور اب ایک آسٹریلوی ماہر نے لوگوں کو روزانہ 2سے 3لیٹر پانی پینے کا مشورہ دے دیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق سڈنی کی رہائشی ڈاکٹر ڈیشا فیلڈر نامی اس ماہر کا کہنا ہے کہ ”دو سے تین لیٹر روزانہ پانی پینے سے ہمارے گردے ہائیڈریٹ رہتے ہیں، ہمارا نظام انہضام اور مقصد کی صحت بہتر ہوتی ہے، جلد تروتازہ رہتی ہے اور ہمیں تھکاوٹ نہیں ہوتی۔“ڈاکٹر ڈیشا کا کہنا ہے کہ ”ہم چائے اور کافی وغیرہ پینے کی وجہ سے بہت سارے پانی کا نقصان کرتے ہیں۔ اگر ہم روزانہ کم از کم 2لیٹر پانی پئیں تو اس سے ہمارے جسم سے زہریلے مادے خارج ہونے میں بھی مدد ملتی ہے جو ہماری صحت کے لیے کئی پہلوؤں سے انتہائی فائدہ مند ہے۔ روزانہ کم از کم دو لیٹر پانی پینے سے دیگر فوائد کے ساتھ ساتھ ہمارا دماغ بھی طاقتور ہوتا ہے اورکام پر توجہ مرکوز رکھنے کی صلاحیت بڑھتی ہے۔ “



  تازہ ترین   
عرب اتحادیوں کی دوری، ہتھیاروں میں کمی، امریکا کا ایران پر حملوں سے عارضی گریز کا فیصلہ
امریکی حملے جنگی جرائم، ذمہ داروں کا عالمی سطح پر احتساب ہونا چاہیے: ایرانی صدر
ایران کے معاملے پر تمام آپشنز اب بھی موجود ہیں: وائٹ ہاؤس
سکیورٹی فورسز کا ’’آپریشن العزم‘‘، فتنہ الہندوستان کو بھاری نقصانات کا سامنا
امریکا نے حملے روکے تو ہم نے بھی جوابی کارروائیاں معطل کر دیں: ایرانی فوج
ملک بھر میں بارشیں، چھتیں گرنے اور کرنٹ لگنے سے مزید 19 افراد جاں بحق
ایران پر ناکہ بندی بدستور نافذ، 2 جہاز ناکارہ بنائے، 12 کا راستہ تبدیل کر دیا: امریکی فوج
جنوبی لبنان کے قصبے سے اسرائیلی فوج کا انخلا، ملبے تلے سے 4 افراد کی لاشیں برآمد





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر