پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان جاری

کراچی(نیشنل ٹائمز) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان جاری ہے ۔تفصیلات کے مطابق آج دن کے آغاز پرپاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان جاری ہے، ڈالر انڈیکس سات پوائنٹس کم ہو کر 92.38 پر آگیا ہے جبکہ سونے کی قدر 1.30ڈالر کم ہو کر 1740.30ڈالر فی اونس ہے۔خام تیل کی قیمت29سینٹ کمی کے بعد59.48 پر آگئی ہے جبکہ100انڈیکس میں 346پوائنٹس کی کمی ہوچکی ہے جس کےبعد انڈیکس 44300پر آگیا ہے۔



  تازہ ترین   
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب، مشترکہ اعلامیہ تیار
پاکستانی شہریوں کے قتل پر بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، باضابطہ احتجاج
گورنر راج یا ایمرجنسی سے پہلے سیاسی جماعتوں کو راستہ تلاش کرنا چاہیے: بلاول بھٹو
خیبر پختونخوا حکومت نے لانگ مارچ کے ذریعے بدامنی کا منصوبہ بنا لیا: خواجہ آصف
سسٹم ری سیٹ ہونے والا ہے، چیزیں بہت بہتر ہو جائیں گی: محسن نقوی
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات، آج دوبارہ دو بجے ملاقات ہوگی
اب تحمل کی پالیسی مزید برقرار نہیں رکھی جا سکتی، شہزادہ ترکی الفیصل
بلاول بھٹو کا حکومت اور اپوزیشن میں ملاقات کا خیر مقدم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر