ڈالر سستا مگر سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان

کراچی (نیشنل ٹائمز)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران آج ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے لیکن دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان پیدا ہو گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 13 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 135 روپے 20 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کے دوران مندی دیکھنے میں آ رہی ہے ، کاروبار شروع ہوا تو 100 انڈیکس 44 ہزار 404 پوائنٹس پر تھا تاہم کچھ ہی دیر میں اس میں تیزی آئی اور انڈیکس 44 ہزار 571 پوائنٹس پر پہنچ گیا لیکن یہ ترقی کا سفر یونہی برقرارنہیں رہ سکا اور انڈیکس نے واپسی کا سفر شروع کر دیا ۔ 100ا نڈیکس میں اب تک 209 پوائنٹس کی کمی ہو چکی ہے جس کے بعد انڈیکس 44 ہزار195 پوائنٹس پر آ گیاہے ۔



  تازہ ترین   
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب، مشترکہ اعلامیہ تیار
پاکستانی شہریوں کے قتل پر بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، باضابطہ احتجاج
گورنر راج یا ایمرجنسی سے پہلے سیاسی جماعتوں کو راستہ تلاش کرنا چاہیے: بلاول بھٹو
خیبر پختونخوا حکومت نے لانگ مارچ کے ذریعے بدامنی کا منصوبہ بنا لیا: خواجہ آصف
سسٹم ری سیٹ ہونے والا ہے، چیزیں بہت بہتر ہو جائیں گی: محسن نقوی
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات، آج دوبارہ دو بجے ملاقات ہوگی
اب تحمل کی پالیسی مزید برقرار نہیں رکھی جا سکتی، شہزادہ ترکی الفیصل
بلاول بھٹو کا حکومت اور اپوزیشن میں ملاقات کا خیر مقدم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر