اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)کپاس کی پیداوار میں نمایاں کمی کے باوجود سوتی دھاگے کی برآمد پر ٹیکسٹائل سیکٹر نے احتجاج کا اعلان کردیا۔ ٹیکسٹائل سیکٹرکے صنعتکاروں کا کہنا ہے کہ ایک طرف حکومت نے بھارت سے کپاس اور دھاگہ درآمد نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہےاور دوسری جانب پاکستان سے سوتی دھاگے کی بیرون ملک برآمد بھی جاری ہے۔کپاس کی پیداوار میں نمایاں کمی کے باوجود سوتی دھاگے کی برآمد پر ٹیکسٹائل سیکٹر نے احتجاج کا اعلان کردیا۔ ٹیکسٹائل سیکٹرکے صنعتکاروں کا کہنا ہے کہ ایک طرف حکومت نے بھارت سے کپاس اور دھاگہ درآمد نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہےاور دوسری جانب پاکستان سے سوتی دھاگے کی بیرون ملک برآمد بھی جاری ہے۔
سوتی دھاگے کی برآمد پر ٹیکسٹائل سیکٹر نے احتجاج کا اعلان کردیا



