حمزہ شہباز کا مؤثر انداز میں انسداد ڈینگی مہم چلانے کی ہدایت

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے صوبے بھر میں مؤثر انداز میں انسداد ڈینگی مہم چلانے کی ہدایت کردی۔حمزہ شہباز کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں انہوں نے کہا کہ پنجاب میں ڈینگی ٹیسٹ 90 روپے میں ہو گا۔انہوں نے مزید کہا کہ 2011 کی طرح انسداد ڈینگی کمیٹیوں کو فعال کیا جائے، معیاری اسپرے اور ضروری ادویات کا بروقت انتظام کیا جائے۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ انسداد ڈینگی سے متعلق کارکردگی کو روزانہ کی بنیاد پر مانیٹر کیا جائے گا۔خیال رہے کہ پنجاب میں دینگی کے کیسز سامنے آرہے ہیں۔



  تازہ ترین   
ٹرمپ کی جانب سے مکہ دفاعی معاہدے کی حمایت کو سراہتے ہیں: وزیراعظم
آزاد کشمیر میں مسلم لیگ (ن) کو دو تہائی اکثریت ملے گی: رانا ثناء اللہ
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں مکمل، پولنگ ڈے کا فیصلہ 20 اگست کو متوقع
بلوچستان ہائیکورٹ نے زیارت پولیس حملہ کی تحقیقات کیلئے کمیشن قائم کر دیا
پائیدار امن عوام کے روشن اور خوشحال مستقبل کیلئے بنیادی شرط ہے: وزیراعظم
اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب
وفاقی حکومت کے قرضوں میں 18ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافہ
ایران نے 60 روزہ مفاہمتی معاہدے کو جنگ کی تیاری کے لیے استعمال کیا: امریکی اخبار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر