چین میں رہائشی عمارت گرنے سے 53 افراد ہلاک

لاہور(نیشنل ٹائمز)چین کے شہر چنگ شا میں رہائشی عمارت گرنے سے ہلاک افراد کی تعداد 53 ہو گئی۔چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق 29 اپریل کو چین کے صوبے ہنان میں گرنے والی 8 منزلہ رہائشی عمارت کے گرنے کی وجوہات کے بارے میں اب تک معلوم نہیں ہو سکا ہے لیکن ملبے کی عمارت سے اب تک 10 افراد کو زندہ نکالا جا چکا ہے۔چینی حکام کی جانب سے حادثے میں 53 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی جا چکی ہے جبکہ حکام کا کہنا ہے کہ عمارت کے گرنے کے واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔



  تازہ ترین   
وزیراعظم کا پٹرول 74، ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے فی لٹر کمی کا اعلان
ایران امریکا معاہدہ: قومی اسمبلی میں اظہار تشکر کی قرارداد منظور
سلامتی کونسل سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے: پاکستان
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی بجٹ پیش کر رہے ہیں
صدر نے سپریم کورٹ اور وفاقی آئینی عدالت کے چیفس کے دورۂ روس کی منظوری دیدی
لبنان، حزب اللہ، اسرائیل سمیت تمام محاذوں پر مکمل جنگ بندی کی توقع رکھتے ہیں: ٹرمپ
امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ آج سوئٹرز لینڈ میں شروع ہوگا
امریکی نائب صدر آج رات مذاکرات کیلئے سوئٹزرلینڈ روانہ نہیں ہوں گے، وائٹ ہاؤس





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر