چین نے دنیا کی بلند ترین چوٹی’ماؤنٹ ایورسٹ‘ پر خودکار موسمیاتی اسٹیشن نصب کردیا

لاہور(نیشنل ٹائمز)چین نے دنیا کی بلند ترین چوٹی’ماؤنٹ ایورسٹ‘ پر خودکار ویدر ( موسمیاتی) اسٹیشن نصب کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 8 ہزار 8 سو میٹر کی بلندی پر یہ ویدر اسٹیشن موسمی صورتحال اور برف کی موٹائی کی پیمائش میں مددگار ثابت ہوگا۔ رپورٹس کے مطابق دنیا کے اس بلند ترین ویدر اسٹیشن کےلیے بارہ رکنی ٹیم نے ضروری سامان چوٹی تک پہنچایا۔اطلاعات کے مطابق محقیقن کی ٹیم نے ماؤنٹ ایورسٹ پر خودکار اسٹیشن کا کامیابی سے تجربہ کیا۔



  تازہ ترین   
صدر مملکت اور وزیراعظم کی قوم کو رمضان المبارک کی مبارکباد
رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگا
سہیل آفریدی کا عمران خان کی رہائی کیلئے فورس بنانے کا اعلان
بلوچستان میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائیاں، 14 دہشتگرد ہلاک
مرحبا رمضان! سعودی عرب، خلیجی ممالک اور افغانستان میں آج پہلا روزہ
ڈی آئی خان: دہشت گردوں کا مسافر بسوں اور کسٹم آفس پر حملہ، ایک اہلکار شہید
فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کسی صورت قبول نہیں، پاکستان کا دو ٹوک مؤقف
عمران خان کی صحت بالکل ٹھیک، پی ٹی آئی کا مؤقف سیاسی ہے: رانا ثنا اللہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر