اسرائیلی فورسز کی جمعتہ الوداع کے روز بھی مسجد اقصیٰ میں کارروائی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) اسرائیلی فورسز نے جمعتہ الوداع کے روز بھی مسجد اقصیٰ میں بربریت کا مظاہرہ کیا جس میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے مسجد اقصیٰ میں تازہ کارروائی کی جس میں اب تک 42 فلسطینیوں کے زخمی ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔فلسطینی ریڈ کریسینٹ کاکہنا ہےکہ فلسطینیوں کی بڑی تعداد جمعتہ الوداع کے سلسلے میں مسجد اقصیٰ میں موجود تھی کہ اس دوران اسرائیلی فوج مسجد کے صحن میں گھس گئی، اسرائیلی فورسز کی کارروائی میں زخمی ہونے والے 22 افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔اسرائیلی فورسز کی کارروائی کےبعد نہتے فلسطینیوں نے فورسز پرپتھراؤ کردیا جس کے بعد فورسز نے تین افراد کو حراست میں بھی لے لیا۔

 



  تازہ ترین   
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب 21 کروڑ ڈالر کا سٹاف لیول معاہدہ طے
ایران مذاکرات کے ساتھ مزاحمت اور استقامت کا سلسلہ بھی جاری رکھے گا، مسعود پزشکیان
سعودی عرب کے 2 ہوائی اڈوں پر حوثیوں کے حملے، 3 افراد جاں بحق، 36 زخمی
بھارتی فوج اور گودی میڈیا کا پاکستان مخالف گمراہ کن پروپیگنڈا بھارت میں بھی ناکام
ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں پاکستانی فوجی دستوں کی موجودگی کی تصدیق
مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، ریاست کو یرغمال بنا کر کوئی مطالبہ نہیں منوایا جا سکتا: رانا ثناء
وزیراعظم شہباز شریف کی ایم ایل ون منصوبہ تیزی سے آگے بڑھانے کی ہدایت
فیلڈ مارشل سے انتونیو گوتریس کی ملاقات: سکیورٹی، کشمیر اور سندھ طاس معاہدے پر تبادلہ خیال





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر