امریکی و سعودی وزرائے خزانہ کی ورچوئل ملاقات

اسلام آباد ( نیشنل ٹائمز) امریکی وزیرِ خزانہ جینیٹ یلین نے سعودی ہم منصب محمد الجدعان سے ورچوئل ملاقات کی ہے۔گفتگو کے دوران امریکی وزیرِ خزانہ جینیٹ یلین نے کہا کہ امریکا سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق دونوں وزراء کی ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی صورتِ حال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔امریکا کی سعودی سرزمین پر حملوں کی مذمت، حمایت جاری رکھنے کی یقین دھانیسعودی میڈیا کا یہ بھی کہنا ہے کہ ملاقات میں یوکرین پر روس کے حملے، توانائی منڈیوں اور غذائی تحفظ پر بھی بات چیت ہوئی۔



  تازہ ترین   
صدر مملکت اور وزیراعظم کی قوم کو رمضان المبارک کی مبارکباد
رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگا
سہیل آفریدی کا عمران خان کی رہائی کیلئے فورس بنانے کا اعلان
بلوچستان میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائیاں، 14 دہشتگرد ہلاک
مرحبا رمضان! سعودی عرب، خلیجی ممالک اور افغانستان میں آج پہلا روزہ
ڈی آئی خان: دہشت گردوں کا مسافر بسوں اور کسٹم آفس پر حملہ، ایک اہلکار شہید
فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کسی صورت قبول نہیں، پاکستان کا دو ٹوک مؤقف
عمران خان کی صحت بالکل ٹھیک، پی ٹی آئی کا مؤقف سیاسی ہے: رانا ثنا اللہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر