ملکہ الزبتھ 96 سال کی ہو گئیں

اسلام آباد ( نیشنل ٹائمز) ملکہ برطانیہ، ملکہ الزبتھ دوئم آج اپنی 96ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ملکہ الزبتھ آج اپنی 96ویں سالگرہ سینڈرنگھم، انگلینڈ میں منائیں گی۔
برطانیہ کی بادشاہت میں سب سے طویل عرصے تک ملکہ رہنے والی ملکہ الزبتھ دوئم ہیلی کاپٹر کے ذریعے اپنی ریاست نورفاک روانہ ہوئیں جہاں اُن کے خاندان کے افراد اور قریبی دوست اُن کی سالگرہ کی تقریب میں شرکت کریں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ملکہ الزبتھ دوئم ریاست نورفاک میں اپنے شوہر شہزادہ فلپ کے پسندیدہ کاٹیج میں قیام کریں گی۔ملکہ برطانیہ کی 96ویں سالگرہ کے موقع پر اُن کی ایک تصویر جاری کی گئی ہے جس میں ملکہ کو دو سفید گھوڑوں کے ساتھ دکھایا گیا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق اس تصویر میں ملکہ برطانیہ کی گھوڑوں میں دلچسپی کی عکاسی کی گئی ہے۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب 21 کروڑ ڈالر کا سٹاف لیول معاہدہ طے
ایران مذاکرات کے ساتھ مزاحمت اور استقامت کا سلسلہ بھی جاری رکھے گا، مسعود پزشکیان
سعودی عرب کے 2 ہوائی اڈوں پر حوثیوں کے حملے، 3 افراد جاں بحق، 36 زخمی
بھارتی فوج اور گودی میڈیا کا پاکستان مخالف گمراہ کن پروپیگنڈا بھارت میں بھی ناکام
ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں پاکستانی فوجی دستوں کی موجودگی کی تصدیق
مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، ریاست کو یرغمال بنا کر کوئی مطالبہ نہیں منوایا جا سکتا: رانا ثناء
وزیراعظم شہباز شریف کی ایم ایل ون منصوبہ تیزی سے آگے بڑھانے کی ہدایت
فیلڈ مارشل سے انتونیو گوتریس کی ملاقات: سکیورٹی، کشمیر اور سندھ طاس معاہدے پر تبادلہ خیال





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر