میرا اپنا ذاتی گھر نہیں: ایلون مسک کا انکشاف

اسلام آباد ( نیشنل ٹائمز) دُنیا کے امیر ترین شخص اور امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کا اپنا ذاتی کوئی گھر نہیں بلکہ وہ دوستوں کے فالتو بیڈ رومز میں سوتے ہیں۔
ٹیسلا کے سی ای او نے کہا کہ میری کمائی اتنی زیادہ نہیں ہے جتنی لوگ سوچتے ہیں۔اُنہوں نے کہا کہ میں چھٹیاں نہیں لیتا ہوں اور اپنا زیادہ تر وقت کام کرنے میں گُزارتا ہے۔دُنیا کے امیر ترین انسان ایلون مسک غربت بھری زندگی گزارتے ہیں؟ سابقہ گرل فرینڈ کا اہم انکشافایلون مسک نے مزید کہا کہ یہ میرے لیے بہت مشکل ہوگا کہ اگر میں سالانہ اربوں ڈالر ذاتی طور پر استعمال کروں۔اس سے قبل ایلون مسک کی سابقہ گرل فرینڈ اور کینیڈین گلوکارہ گرائمز نے انکشاف کیا تھا کہ بعض اوقات ایلون مسک غربت بھری زندگی گُزارتے ہیں۔گرائمز نے اپنے انٹرویو میں بتایا تھا کہ ایلون مسک دُنیا کے امیر ترین شخص ہونے کے باوجود بھی لگژری زندگی گزارنا پسند نہیں۔ کینیڈین گلوکارہ نے مزید کہا تھا کہ لوگ سمجھتے ہیں کہ ایلون پیسوں کا ذخیرہ کررہے ہیں جبکہ سچ یہ ہے کہ وہ اپنا سارا پیسہ ’ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ‘ پر خرچ کرتے ہیں۔بیٹی کی پیدائش کے بعد ایلون مسک اور گرل فرینڈ گرائمز کی راہیں جُدادوسری جانب بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایلون مسک کی مجموعی مالیت 269.5 بلین ڈالر ہے اور وہ اس وقت مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کو خریدنے کی اپنی پیشکش کے لیے خبروں میں ہیں۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب 21 کروڑ ڈالر کا سٹاف لیول معاہدہ طے
ایران مذاکرات کے ساتھ مزاحمت اور استقامت کا سلسلہ بھی جاری رکھے گا، مسعود پزشکیان
سعودی عرب کے 2 ہوائی اڈوں پر حوثیوں کے حملے، 3 افراد جاں بحق، 36 زخمی
بھارتی فوج اور گودی میڈیا کا پاکستان مخالف گمراہ کن پروپیگنڈا بھارت میں بھی ناکام
ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں پاکستانی فوجی دستوں کی موجودگی کی تصدیق
مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، ریاست کو یرغمال بنا کر کوئی مطالبہ نہیں منوایا جا سکتا: رانا ثناء
وزیراعظم شہباز شریف کی ایم ایل ون منصوبہ تیزی سے آگے بڑھانے کی ہدایت
فیلڈ مارشل سے انتونیو گوتریس کی ملاقات: سکیورٹی، کشمیر اور سندھ طاس معاہدے پر تبادلہ خیال





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر