جمعیت علمائے اسلام کے زاہد اکرم درانی کو ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی نامزد کردیا گیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)جمعیت علمائے اسلام کے زاہد اکرم درانی کو ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی نامزد کردیا گیا۔ نومنتخب وفاقی حکومت میں اب تک وزیراعظم کے علاوہ اسپیکر قومی اسمبلی کا انتخاب ہوا ہے، جب کہ ابھی وفاقی کابینہ کا اعلان نہیں کیا گیا۔ تاہم ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کس جماعت سے ہوگا اس کا فیصلہ ہوگیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کے لئے جمعیت علمائے اسلام کے زاہد اکرم درانی کو نامزد کردیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ زاہد اکرم درانی نے کاغذات نامزدگی وصول کرلئے ہیں، اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کے لئے قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے شیڈول بھی جاری کر دیا ہے، جس کے تحت ڈپٹی اسپیکر کے لیے کاغزات نامزدگی 19 اپریل دن 12 بجے تک حاصل کیے جائیں گے، اور ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کا انتخاب 20 اپریل کو ہوگا۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، 20 نشستوں پر پولنگ جاری، ایک حلقے میں ووٹنگ ملتوی
ایران میں تبدیلی سے مراد نظام کا خاتمہ نہیں، رویوں میں تبدیلی ہے: مارکو روبیو
ایران کا پاکستان، سعودیہ اور ترکیہ سے رابطہ، امریکا کو مزید حملوں سے خبردار کر دیا
صدر پزشکیان کا ایرانی قوم کو جنگ کے دوران ثابت قدم رہنے پر خراجِ تحسین
مزید جنگی جہاز نہ بھیجا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے: امریکی جنرل
ایرانی انفراسٹرکچر پر حملوں کا نتیجہ امریکی حاکمانہ نظام کی تباہی ہوگی، محمد مخبر
ماسکو: معروف ریستوران میں خودکش دھماکا، 3 افراد ہلاک، 21 زخمی
پاکستان اور چین کی افواج علاقائی امن و استحکام کیلئے شانہ بشانہ ہیں: فیلڈ مارشل





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر