شنگھائی کے کچھ علاقوں میں کورونا وباء کے پھیلاؤ میں کمی

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)چین کے شہر شنگھائی کے کچھ علاقوں میں کورونا وباء کے پھیلاؤ میں کمی کے بعد کچھ رہائشی علاقوں کے افراد کو دو ہفتے بعد گھروں سے نکلنے کی اجازت مل گئی۔ذرائع کے مطابق شنگھائی میں کوئی نیا کورونا کیس رپورٹ نہ ہونے پر 7 ہزار رہائشی یونٹس پر عائد پابندیاں ختم ہوگئیں۔دوسری جانب امریکی محکمۂ خارجہ نے بھی کورونا وباء کے پیش نظر امریکی اہلکاروں کو حکم دیا ہے کہ وہ شنگھائی میں واقع قونصل خانے سے نکل جائیں۔واضح رہے کہ گزشتہ روز شنگھائی میں بغیر علامات والے کورونا کے 22 ہزار 348 کیسز رپورٹ ہوئے تھے۔کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے اس وقت چین کے 45 شہروں میں مکمل یا جزوی لاک ڈاؤن نافذ ہے۔

 



  تازہ ترین   
امریکا کردستان میں فوجی اڈے 30 ستمبر تک بغداد کے حوالے کر دیگا: عراقی حکومت کی تصدیق
صدر، وزیراعظم کا تمام شہریوں خصوصاً اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کا عزم
مسلم لیگ (ن) دو تہائی اکثریت سے آزاد کشمیر میں حکومت بنائے گی: رانا ثناء اللہ
آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی میں پولنگ کا وقت ختم، گنتی شروع
اسلام آباد ہائیکورٹ: ججز تعیناتی کی سمری منظور نہ ہونے پر صدر، وزیراعظم کو نوٹس
بلوچستان: سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، اہم سرغنہ سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
امریکی سکیورٹی گارنٹی ناقابل اعتبار ہونے پر مکہ دفاعی معاہدہ ہوا: ایران
آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی کے 4 حلقوں پر پولنگ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر