اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کی قرار داد پر ووٹنگ کے لیے منعقدہ قومی اسمبلی کے اجلاس میں افطار اور نماز مغرب کا وقفہ کردیا گیا، اجلاس اب ساڑھے 7 بجے شروع ہوگا۔قومی اسمبلی کا اجلاس دوبارہ شروع ہوا تو اس کی صدارت پینل آف چیئر امجد نیازی نے کی۔
تحریکِ عدم اعتماد قومی اسمبلی کا اجلاس شام ساڑھے 7 بجے تک ملتوی



