وزیر خزانہ بننے کے بعد حماد اظہر کا پہلا بیان منظر عام پر آگیا

بیان نے غریبوںکے دل جیت لیے،جان کر آپ کابھی دل خوش ہوجائیگا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر خزانہ حماد اظہر کا کہنا ہے کہ کوشش ہےکہ اپنے عوام کو کورونا کے باعث معاشی بحران کے جھٹکوں سے بچائیں۔ وزیر خزانہ حماد اظہر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ  وزارت خزانہ کا اضافہ چارج دینے کے لیے وزیراعظم کا اعتماد ان کے لیےاعزاز ہے ، 2018 کے بعد سے ملکی معیشت میں استحکام آیا ہے اور اس استحکام کو مزید آگے بڑھائیں گے، معیشت کو مستحکم اور آگے بڑھانے کا کام جاری رکھنا ہے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کی قیادت میں محنت اور دیانتداری کے ساتھ نیا پاکستان بنائیں گے اور عوام کو معاشی بحران کے جھٹکوں سے بچائیں گےحماد اظہر کا کہنا تھا کہ کورونا کے باعث دنیا بھرمیں سپلائی چین متاثر اور غذائی اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہوا،کوشش ہےکہ اپنے عوام کو کورونا کے باعث معاشی بحران کے جھٹکوں سے بچائیں۔



  تازہ ترین   
پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی میں ترامیم منظور، پٹرولیم مصنوعات کے سٹریٹیجک ذخائر بڑھانے کی ہدایت
آزاد کشمیر انتخابات: ن لیگ سب سے آگے، عوامی مینڈیٹ کا احترام کیا جائے: رانا ثناء
پاکستان اور امریکا کی سٹریٹجک شراکت داری مزید مضبوط ہو رہی ہے: اسحاق ڈار
کل سے بارشوں کا نیا طاقتور سپیل داخل ہونے کا امکان، سیلاب کا خدشہ
امریکا کی غیر قانونی بحری ناکہ بندی مزید کشیدگی تصور ہوگی: ایرانی فوج
میر پور ڈویژن کے انتخابات: ن لیگ 7 نشستوں پر کامیاب، پیپلزپارٹی کی 4 سیٹیں
حملے عارضی طور پر روکے، مذاکرات ناکام ہوئے تو فوجی کارروائی ہوگی: ٹرمپ
میرپور نے شیر پر مہر لگا کر اعلان کر دیا ترقی ن لیگ سے جڑی ہے: مریم اورنگزیب





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر