امریکا کا آواز کی رفتار سے 5 گنا تیز پرواز کرنیوالے میزائل کا تجربہ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)امریکی فوج نے آواز کی رفتار سے 5 گنا تیز پرواز کرنے والے میزائل کا تجربہ کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہائپرسونک میزائل ایک گھنٹے میں 6100 کلو میٹر کا فاصلہ طے کر سکتا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق ہائپرسونک میزائل تجربہ مارچ کے وسط میں کیا گیا تھا تاہم میزائل تجربے کی کامیابی کا اعلان روس یوکرین کشیدگی کے باعث نہیں کیا گیا۔خیال رہے کہ روس نے بھی دو ہفتے قبل یوکرین پر دو ہائپرسونک میزائل فائر کرنے کا دعویٰ کیا تھا۔

 



  تازہ ترین   
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
امریکا کردستان میں فوجی اڈے 30 ستمبر تک بغداد کے حوالے کر دیگا: عراقی حکومت کی تصدیق
صدر، وزیراعظم کا تمام شہریوں خصوصاً اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کا عزم
مسلم لیگ (ن) دو تہائی اکثریت سے آزاد کشمیر میں حکومت بنائے گی: رانا ثناء اللہ
آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی میں پولنگ کا وقت ختم، گنتی شروع





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر