بریڈ پٹ نے اپنی فلم کے خطرناک ایکشن سین خود فلمائے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ہالی ووڈ ہو یا بالی ووڈ اداکاروں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے دنیا بھر میں فلموں کے ایکشن اور خطرناک مناظر کی شوٹنگ کے لئے ماہر اسٹنٹ مینوں کو استعمال کیا جاتا ہے لیکن انڈسٹری میں کچھ ایسے اداکار بھی ہیں جو خطرناک سینز خود ہی انجام دیتے ہیں۔رپورٹس کے مطابق ہالی ووڈ کے مشہور اداکار بریڈ پٹ نے اپنی اگلی فلم ’بُلٹ ٹرین‘ کیلئے خطرناک سینز خود شوٹ کرائے۔ ایکشن سے بھرپور اس فلم کے ڈائریکٹر ڈیوڈ لیچ ہیں جو کہ اس سے قبل ’جان وک‘ اور ’ڈیڈ پول2‘ ایکشن سے بھرپور فلموں کے لئے مشہور ہیں۔57 سالہ بریڈ پٹ کے علاوہ ہالی ووڈ کے مشہور اداکار 58 سالہ ٹام کروز بھی اپنے تمام خطرناک سین خود ہی کرنے کے لئے دنیا بھر میں مشہور ہیں۔



  تازہ ترین   
حکومت اور اپوزیشن میں مذاکرات بے نتیجہ ختم، تحریک انصاف کا آج سے لانگ مارچ کا اعلان
سعودی و یمنی افواج نے حوثیوں کیخلاف فوجی کارروائی کا منصوبہ بنا لیا
گورنر راج یا ایمرجنسی سے پہلے سیاسی جماعتوں کو راستہ تلاش کرنا چاہیے: بلاول بھٹو
حکومت اپوزیشن مذاکرات کا نتیجہ جلد سامنے آئے گا: شوکت یوسف زئی
یوکرین کا حملوں کی صورت روسی آئل ریفائنریوں کو نشانہ بنانے کا عمل مزید تیز کرنے کا اعلان
افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ کی طالبان رجیم کیخلاف 68 کارروائیاں،102 اہلکار ہلاک
مقبوضہ مغربی کنارے کا پورا علاقہ اسرائیل کا ہے، اتمار بن گویر
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب، مشترکہ اعلامیہ تیار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر