اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہےکہ انہوں نے صدر کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز دے دی۔وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ قوم اب نئے انتخابات کی تیاری کرے۔
وزیراعظم عمران خان نے صدر کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز دے دی