ہم بنی گالہ کے شیطان کو بندکرنے جارہے ہیں: بلاول

اسلام آبا(نیشنل ٹائمز)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہےکہ ہم بنی گالہ کے شیطان کو بند کرنے جارہے ہیں۔گزشتہ روز بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کی اور وزیراعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیا۔بلاول بھٹو نے قوم کو رمضان کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پہلی سحری ہم نیا پاکستان میں کریں گے لیکن افطار تک ہم پرانے پاکستان میں داخل ہوجائیں گے۔بلاول بھٹو نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جیسا کا آپ سب کو پتا ہے کہ رمضان میں شیطان بند ہوجاتا ہے بالکل ایسے ہی ہم انشاءاللہ بنی گالہ کے شیطان کو بند کرنے جارہے ہیں ۔عمران خان وزیراعظم رہیں گے یا نہیں؟ فیصلہ آج ہوگا، زرداری، بلاول اور شہباز پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئےانہوں نے مزید کہا کہ ہر وہ پاکستانی جو مہنگائی، غربت کی وجہ سے پریشان ہے میں ان سب کو مبارکباد دینا چاہتا ہوں کہ انشاء اللہ کل سے عوامی مسائل کا حل ہوجائے گا، کل سے اس سفر کی شروعات ہوگی۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، 20 نشستوں پر پولنگ جاری، ایک حلقے میں ووٹنگ ملتوی
ایران میں تبدیلی سے مراد نظام کا خاتمہ نہیں، رویوں میں تبدیلی ہے: مارکو روبیو
ایران کا پاکستان، سعودیہ اور ترکیہ سے رابطہ، امریکا کو مزید حملوں سے خبردار کر دیا
صدر پزشکیان کا ایرانی قوم کو جنگ کے دوران ثابت قدم رہنے پر خراجِ تحسین
مزید جنگی جہاز نہ بھیجا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے: امریکی جنرل
ایرانی انفراسٹرکچر پر حملوں کا نتیجہ امریکی حاکمانہ نظام کی تباہی ہوگی، محمد مخبر
ماسکو: معروف ریستوران میں خودکش دھماکا، 3 افراد ہلاک، 21 زخمی
پاکستان اور چین کی افواج علاقائی امن و استحکام کیلئے شانہ بشانہ ہیں: فیلڈ مارشل





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر