ترین گروپ میں توڑ پھوڑ شروع، 3 اراکین کی پرویز الہٰی سے ملاقات

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)جہانگیر ترین گروپ میں توڑ پھوڑ شروع ہوگئی، ترین گروپ کے 3 اراکین نے مسلم لیگ (ق) کے رہنما پرویز الہٰی سے ملاقات کی اور وزارت اعلیٰ کے انتخاب میں ان کی حمایت کا اعلان کردیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جن اراکین صوبائی اسمبلی نے پرویز الہٰی کی حمایت کا اعلان کیا ہے ان میں سید رفاقت علی گیلانی، عبدالحئی دستی اور امیر محمد خان شامل ہیں۔ ترین گروپ کے رفاقت علی گیلانی کا کہنا تھا کہ چوہدری پرویز الہٰی بڑے بھائی ہیں، ان کی حمایت کرتا ہوں۔عبدالحئی دستی نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے پرویز الہٰی بہترین امیدوار ہیں، میں ان کو ووٹ دوں گا۔ اسی طرح امیر محمد خان نے کہا کہ پرویز الہٰی کے لیے ترین گروپ کے دوسرے اراکین سے ووٹ بھی مانگوں گا۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، 20 نشستوں پر پولنگ جاری، ایک حلقے میں ووٹنگ ملتوی
ایران میں تبدیلی سے مراد نظام کا خاتمہ نہیں، رویوں میں تبدیلی ہے: مارکو روبیو
ایران کا پاکستان، سعودیہ اور ترکیہ سے رابطہ، امریکا کو مزید حملوں سے خبردار کر دیا
صدر پزشکیان کا ایرانی قوم کو جنگ کے دوران ثابت قدم رہنے پر خراجِ تحسین
مزید جنگی جہاز نہ بھیجا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے: امریکی جنرل
ایرانی انفراسٹرکچر پر حملوں کا نتیجہ امریکی حاکمانہ نظام کی تباہی ہوگی، محمد مخبر
ماسکو: معروف ریستوران میں خودکش دھماکا، 3 افراد ہلاک، 21 زخمی
پاکستان اور چین کی افواج علاقائی امن و استحکام کیلئے شانہ بشانہ ہیں: فیلڈ مارشل





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر