خیبرپختونخوا کے عوام نے تحریک عدم اعتماد کے خلاف فیصلہ سنا دیا: وزیراعظم

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز): وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہےکہ خیبرپختونخوا کے عوام نے تحریک عدم اعتماد کے خلاف فیصلہ سنا دیا ہے۔وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت سیاسی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں تحریک عدم اعتماد پر مشاورت کی گئی۔اس موقع پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ تحریک عدم اعتماد غیر ملکی سازش ہےجو ناکام ہوگی، عوام ہمارے ساتھ ہیں اور اپوزیشن عوام سے مسترد شدہ ہے۔وزیراعظم نے کہا کہ خبرپختونخوا کے عوام نے تحریک عدم اعتماد کےخلاف فیصلہ سنا دیا۔انہوں نے مزید کہا کہ ضمیر بیچنے والے عوام کے سامنے آگئے ہیں۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور چین کی افواج علاقائی امن و استحکام کیلئے شانہ بشانہ ہیں: فیلڈ مارشل
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک، میجر شہید
پاکستان کا غزہ امن منصوبے پر پیشرفت کا خیرمقدم، مکمل عملدرآمد پر زور
ایران پر بھرپور حملوں کی تیاری، ہتھیار ڈالنے پر مجبور کر دیں گے: ٹرمپ
خطے کے ممالک امریکا کے ساتھ اپنے تعلقات پر نظرثانی کریں: ایرانی فوج
ایران کا امریکی اسرائیلی حملے کی صورت میں بھرپور جواب دینے کا اعلان
براڈ پیک حادثہ، 8 کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں، 2 تاحال لاپتہ، تلاش جاری
عراقچی کا برطانیہ کو انتباہ، ایران پر حملے میں تعاون ناقابلِ قبول قرار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر