بھارت: مسلمان خواتین کی نیلامی کی ایپ بنانے والے ہندوانتہاپسند رہا

نئی دہلی(نیشنل ٹائمز): بھارت میں مسلمان خواتین کی نیلامی کی ایپ بنانے والے انتہاپسند ہندوؤں کودلی ہائیکورٹ نے ضمانت پررہا کردیا۔دلی ہائیکورٹ کے مطابق مسلمان دشمن ملزمان کو ’انسانی بنیادوں ‘ پررہا کیا گیا۔ عدالتی فیصلے کوتنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔دوہندو انتہاپسندوں نے مسلمان خواتین کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے تصاویراٹھا کران پر برائے فروخت لکھ کرایپس پرپیش کردی تھیں۔سوشل میڈیا استعمال کرنے والی مسلمان خواتین کا کہنا ہے کہ ملزمان کے حق میں فیصلے کی وجہ یہ ہے کہ یہ گھناؤنا کام مسلمان خواتین کے ساتھ کیا گیا۔جنوری 2022 میں ’بلی بائے‘ نامی ایپس پربالی وڈ اداکارہ شبانہ اعظمی اورملالہ یوسفزئی سمیت متعدد مشہورمسلمان خواتین کی تصویرلگا کرانہیں نیلامی کے لئے پیش کیا گیا تھا۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب 21 کروڑ ڈالر کا سٹاف لیول معاہدہ طے
ایران مذاکرات کے ساتھ مزاحمت اور استقامت کا سلسلہ بھی جاری رکھے گا، مسعود پزشکیان
سعودی عرب کے 2 ہوائی اڈوں پر حوثیوں کے حملے، 3 افراد جاں بحق، 36 زخمی
بھارتی فوج اور گودی میڈیا کا پاکستان مخالف گمراہ کن پروپیگنڈا بھارت میں بھی ناکام
ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں پاکستانی فوجی دستوں کی موجودگی کی تصدیق
مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، ریاست کو یرغمال بنا کر کوئی مطالبہ نہیں منوایا جا سکتا: رانا ثناء
وزیراعظم شہباز شریف کی ایم ایل ون منصوبہ تیزی سے آگے بڑھانے کی ہدایت
فیلڈ مارشل سے انتونیو گوتریس کی ملاقات: سکیورٹی، کشمیر اور سندھ طاس معاہدے پر تبادلہ خیال





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر