‏وزیر تبدیل کرانےکیلئے پی ڈی ایم بنانےکی ضرورت ہی نہیں تھی، پرویز رشید

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) رہنما مسلم لیگ ن سینیٹر پرویز رشید کا پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ سے متعلق ‏کہنا ہے کہ وزیر تبدیل کروانے کے لیے پی ڈی ایم بنانے کی ضرورت ہی نہیں تھی۔پرویز رشید نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں وزیر اعظم پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان خود ہی اپنی ناکامیوں پر پردہ پوشی کے لیے وزیر تبدیل کرتے رہتے ہیں۔پرویز رشید نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اس نظام کا خاتمہ چاہتی ہے جس میں پارلیمنٹ میں خفیہ کیمرے لگتے ہیں۔



  تازہ ترین   
پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی میں ترامیم منظور، پٹرولیم مصنوعات کے سٹریٹیجک ذخائر بڑھانے کی ہدایت
آزاد کشمیر انتخابات: ن لیگ سب سے آگے، عوامی مینڈیٹ کا احترام کیا جائے: رانا ثناء
پاکستان اور امریکا کی سٹریٹجک شراکت داری مزید مضبوط ہو رہی ہے: اسحاق ڈار
کل سے بارشوں کا نیا طاقتور سپیل داخل ہونے کا امکان، سیلاب کا خدشہ
امریکا کی غیر قانونی بحری ناکہ بندی مزید کشیدگی تصور ہوگی: ایرانی فوج
میر پور ڈویژن کے انتخابات: ن لیگ 7 نشستوں پر کامیاب، پیپلزپارٹی کی 4 سیٹیں
حملے عارضی طور پر روکے، مذاکرات ناکام ہوئے تو فوجی کارروائی ہوگی: ٹرمپ
میرپور نے شیر پر مہر لگا کر اعلان کر دیا ترقی ن لیگ سے جڑی ہے: مریم اورنگزیب





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر