فرانسیسی لڑکی کی قبولِ اسلام کے بعد پاکستانی نوجوان سے شادی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پاکستانی لڑکے سے محبت میں گرفتار ہونے والی فرانسیسی دوشیزہ پاکستان پہنچ کر رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئی۔عارف والا کے رہائشی علی رضا کی فرانسیسی لڑکی جیمن سے دوستی سوشل میڈیا پر پروان چڑھی، اور وہ شادی کرنے اپنی والدہ کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئی۔پنجاب کے شہر پاکپتن کے ضلع عارف والا کے رہائشی علی رضا سے شادی اور اسلام قبول کرنے کے بعد جیمن نے اپنا نام زویا رکھ لیا۔تحصیل کچہری میں مراد بھٹی ایڈووکیٹ اور رانا احسان اسلم ایڈووکیٹ نےلڑکی کو کلمہ طیبہ پڑھا کر مسلمان کیا۔فرانسیسی لڑکی اور علی رضا دونوں کو عدالت میں پیش کر کے انکا اسلامی طریقے سے نکاح کروا دیا گیا۔گزشتہ سال اپریل میں بھی ایسی ہی خبر سامنے آئی تھی جب محبت کی مثال قائم کرتے ہوئے ایک امریکی خاتون اپنی محبت سے ملنے پاکستان پہنچی تھی۔



  تازہ ترین   
جنگ ختم کرنے کیلئے تیار، ایران کو یورینیم افزدگی کم کرنا ہوگی: امریکا کا دوٹوک مؤقف
پٹرول مہنگا، ڈیزل سستا، نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا
شامی صدر کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، خطے کی تازہ صورتحال پر گفتگو
آبنائے ہرمز مکمل طور پر ہمارے کنٹرول میں ہے: ایرانی فوج کا پھر دعویٰ
اپوزیشن جماعتوں کا آل پارٹیز کانفرنس کے انعقاد کی تجویز پر مشاورت کا فیصلہ
صدر اور وزیراعظم کی ملاقات، ملکی سکیورٹی صورتحال، لانگ مارچ پر تبادلہ خیال
روس کا ایران کو ایک ارب ڈالر قرض فراہم کرنے کا اعلان
امریکا ایران مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے: انتونیو گوتریس





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر