سیاسی کمیٹی آج بھی بنی گالہ طلب

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)وزیرِ اعظم عمرا ن خان نے پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کا اہم اجلاس طلب کر لیا۔ذرائع کے مطابق سیاسی کمیٹی کا یہ اجلاس آج 2 بجے دن اسلام آباد کے علاقے بنی گالہ میں وزیرِ اعظم عمران خان کی رہائش گاہ پر ہو گا۔ذرائع نے بتایا ہے کہ اجلاس میں قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر اور وفاقی وزراء شرکت کریں گے۔ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ اجلاس میں تحریکِ عدم اعتماد کو ناکام بنانے کے حوالے سے مشاورت ہو گئی۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ سیاسی کمیٹی کے اس اجلاس میں کل (27 مارچ) کے جلسے سے متعلق حکمتِ عملی بھی بنائی جائے گی۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور چین کی افواج علاقائی امن و استحکام کیلئے شانہ بشانہ ہیں: فیلڈ مارشل
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک، میجر شہید
پاکستان کا غزہ امن منصوبے پر پیشرفت کا خیرمقدم، مکمل عملدرآمد پر زور
ایران پر بھرپور حملوں کی تیاری، ہتھیار ڈالنے پر مجبور کر دیں گے: ٹرمپ
خطے کے ممالک امریکا کے ساتھ اپنے تعلقات پر نظرثانی کریں: ایرانی فوج
ایران کا امریکی اسرائیلی حملے کی صورت میں بھرپور جواب دینے کا اعلان
براڈ پیک حادثہ، 8 کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں، 2 تاحال لاپتہ، تلاش جاری
عراقچی کا برطانیہ کو انتباہ، ایران پر حملے میں تعاون ناقابلِ قبول قرار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر