ایف بی آر نے فاٹا میں صنعتی شعبے کیلئے ٹیکس چھوٹ کا پیکج جاری کردیا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے فاٹا میں صنعتی شعبے کیلئے ٹیکس چھوٹ کے پیکج کا اعلان کرتے ہوئے ٹیکس چھوٹ کا سرکلر جاری کردیا۔ایف بی آر کے مطابق ٹیکس چھوٹ پیکج کا اطلاق فاٹا میں واقع صنعتی یونٹس کیلئے ہوگا۔ٹیکس چھوٹ کے سرکلر کے مطابق کمشنر ان لینڈ ریونیو صنعتوں کو ٹیکس استثنیٰ کا سرٹیفکیٹس جاری کرے گا، فاٹا کی صنعتوں سےماہانہ پیداوار اور کھپت کے اعدادوشمارجمع کیےجائیں گے۔ٹیکس چھوٹ کے سرکلر کے مطابق سرٹیفکیٹس کے ذریعے صنعتوں کی پیداواری صلاحیت بڑھےگی، ٹیکس چھوٹ صنعتی مال کی درآمد پر ودہولڈنگ ٹیکس پر لاگو ہوگی۔



  تازہ ترین   
پُرتشدد انتشار، 9 مئی جیسے حالات پیدا کرنے کی کوشش کیساتھ بلاامتیاز نمٹا جائیگا: کور کمانڈرز کانفرنس
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات آج کیلئے ختم، کل دوبارہ دو بجے ملاقات ہوگی
بھارتی بارڈر سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 2 نہتے پاکستانی شہری جاں بحق
اقوام متحدہ میں وزیراعظم نے فلسطین سمیت اہم امور پر مؤقف مدلل انداز میں پیش کیا: اسحاق ڈار
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن،7 خوارج جہنم واصل
امریکا کا مشرق وسطیٰ میں 10 ہزار اضافی فوج بھیجنے کا فیصلہ
سعودی اتحادی افواج کا حوثیوں پر مدینہ منورہ کے طیبہ گرڈ سٹیشن پر ڈرون حملے کا الزام
پوری دنیا ایرانی قوم کی ہمت، بہادری اور استقامت پر حیران ہے: صدر پیوٹن





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر