پاکستان میرا دوسرا گھر ہے، چینی وزیر خارجہ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پڑوسی ملک چین کے وزیرِ خارجہ وانگ یی کا کہنا ہے کہ پاکستان اُن کا دوسری گھر ہے۔اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سلسلے میں کونسل کا 48واں اجلاس پاکستانی دارالحکوت اسلام آباد میں منعقد کیا جا رہا ہے۔او آئی سی کے اجلاس میں چین کے وزیرِ خارجہ وانگ یی کی جانب سے پہلی بار شرکت کی گئی۔اس دوران میڈیا کے سامنے وانگ یی کی جانب سے تاریخی جملہ بول کر پاکستان سے گہری دوستی اور محبت کی مثال قائم کی گئی ہے۔پاکستانی وزیرِ خارج شاہ محمود قریشی اور وانگ یی کی ایک مختصر سی ویڈیو نے دونوں ملکوں کے عوام کے دل جیت لیے ہیں اور اس دوستی سے جلنے والے ملکوں کو آگ لگا دی ہے۔گزشتہ روز اجلاس کے بعد شاہ محمود قریشی اور وانگ یی نے ایک ساتھ میڈیا سے گفتگو کی۔اس دوران صحافیوں کے سامنے وانگ یی کا کہنا تھا کہ ’پاکستان اُن کا دوسرا گھر ہے اور وہ پہلی بار او آئی سی کے اجلاس میں شرکت کر رہے ہیں۔‘



  تازہ ترین   
آبنائے ہرمز مکمل طور پر ہمارے کنٹرول میں ہے: ایرانی فوج کا پھر دعویٰ
اپوزیشن جماعتوں کا آل پارٹیز کانفرنس کے انعقاد کی تجویز پر مشاورت کا فیصلہ
صدر اور وزیراعظم کی ملاقات، ملکی سکیورٹی صورتحال، لانگ مارچ پر تبادلہ خیال
امریکا ایران مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے: انتونیو گوتریس
اسحاق ڈار سے برطانوی وزیر مملکت اسٹیفن ڈاؤٹی کی ملاقات، تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کو نشانِ امتیاز عطا کردیا گیا
دہشت گردوں کی سرپرستی قبول نہیں: طلال چوہدری کا پی ٹی آئی کو واضح پیغام
ڈی آئی خان میں فائرنگ کے دو واقعات میں ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر