کتاب کی طرح وفادار کوئی دوست نہیں ہوتا، ریما خان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سوشل میڈیا پر بہت زیادہ متحرک رہنے والی پاکستان کی مشہور اداکارہ ریما خان نے اپنی ایک پوسٹ میں لکھا ہے کہ کتاب کی طرح وفادار کوئی دوست نہیں ہوتا۔اپنی ایک اور انسٹا گرام پوسٹ پر تصویر شیئر کرتے ہوئے ریما خان نے لکھا کہ بیرونی خوبصورتی وہ ہے جو آنکھیں دیکھ سکتی ہے جبکہ اندرونی خوبصورتی کو صرف دل کے ذریعے دیکھا جاسکتا ہے۔اداکارہ ریما خان کی دونوں تصاویر اور پوسٹ کو ہزاروں لوگوں نے پسند کیا اور انہیں متعدد کمنٹس بھی لکھے۔



  تازہ ترین   
شہباز شریف کی صدر زرداری سے ملاقات، پارٹی سطح پر مشاورتی عمل جاری رکھنے پر اتفاق
بھارت سے ساولکوٹ ڈیم پر تفصیلات طلب، پانی پر سمجھوتہ نہیں کریں گے: دفتر خارجہ
بانی پی ٹی آئی کی بینائی صرف 15 فیصد باقی ہے: بیرسٹر سلمان صفدر
پہلا سرکاری آٹزم سکول قائم، خصوصی بچوں کیلئے عالمی معیار کی سہولتیں میسر ہوں گی: مریم نواز
سہیل آفریدی جس دن پرامن احتجاج پر آئیں گے تب عمران سے ملاقات ہو گی: رانا ثنا اللہ
ترلائی امام بارگاہ کے واقعے سے پوری قوم سوگوار ہے: وزیراعظم
ڈی آئی خان : دہشت گردوں سے مقابلے میں ایس ایچ او سمیت 5 اہلکار شہید
300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنیوالے گھریلو صارفین پر بھی فکسڈ چارجز عائد





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر