چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللّٰہ علیل ہو گئے

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ علیل ہو گئے، وہ طبیعت کی ناسازی کے باعث آج چھٹی پر ہیں ۔آج اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ کی چھٹی کی وجہ سے ان کی کورٹ کی کاز لسٹ منسوخ کر دی گئی۔چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ کی کورٹ کی کاز لسٹ منسوخ ہونے کے باعث وزیرِ اعظم عمران خان اور وفاقی وزیر اسد عمر کا کیس بینچ نمبر 2 کو بھجوا دیا گیا ہے۔اس کیس کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق کریں گے۔

 



  تازہ ترین   
پاکستان اور چین کی افواج علاقائی امن و استحکام کیلئے شانہ بشانہ ہیں: فیلڈ مارشل
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک، میجر شہید
پاکستان کا غزہ امن منصوبے پر پیشرفت کا خیرمقدم، مکمل عملدرآمد پر زور
ایران پر بھرپور حملوں کی تیاری، ہتھیار ڈالنے پر مجبور کر دیں گے: ٹرمپ
خطے کے ممالک امریکا کے ساتھ اپنے تعلقات پر نظرثانی کریں: ایرانی فوج
ایران کا امریکی اسرائیلی حملے کی صورت میں بھرپور جواب دینے کا اعلان
براڈ پیک حادثہ، 8 کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں، 2 تاحال لاپتہ، تلاش جاری
عراقچی کا برطانیہ کو انتباہ، ایران پر حملے میں تعاون ناقابلِ قبول قرار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر