سندھ ہاؤس میں کارروائی کی دھمکی پر بلاول بھٹو بھی میدان میں آ گئے

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)سندھ ہاؤس اسلام آباد میں کارروائی کے حکومتی بیان پر چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔بلاول بھٹو نے کہا کہ ارکان قومی اسمبلی کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئی ہیں، ارکان قومی اسمبلی کو عدم اعتماد میں حصہ لینے پر تشدد کی دھمکیاں دی گئی ہیں، ایم این ایز کی جانیں ، آزادی اور خاندان خطرے میں ہیں۔  انہوں نے کہا کہ ایم این ایز اس فاشسٹ حکومت سے تحفظ کیلئے ہر ممکن قدام کریں گے، پیپلز پارٹی اور پی ڈی ایم ان کے تحفظ کیلئے جو کرسکتے ہیں کریں گے، ہم ابھی اپنے تمام کارڈ شو نہیں کریں گے۔ چند دوست عمران خان کے الزامات کا جواب دیں گے، او آئی سی کانفرنس کے دوران اسلام آبادمیں انارکی نہیں چاہتے، حکومت ہمیں اشتعال نہ دلائے۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور چین کی افواج علاقائی امن و استحکام کیلئے شانہ بشانہ ہیں: فیلڈ مارشل
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک، میجر شہید
پاکستان کا غزہ امن منصوبے پر پیشرفت کا خیرمقدم، مکمل عملدرآمد پر زور
ایران پر بھرپور حملوں کی تیاری، ہتھیار ڈالنے پر مجبور کر دیں گے: ٹرمپ
خطے کے ممالک امریکا کے ساتھ اپنے تعلقات پر نظرثانی کریں: ایرانی فوج
ایران کا امریکی اسرائیلی حملے کی صورت میں بھرپور جواب دینے کا اعلان
براڈ پیک حادثہ، 8 کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں، 2 تاحال لاپتہ، تلاش جاری
عراقچی کا برطانیہ کو انتباہ، ایران پر حملے میں تعاون ناقابلِ قبول قرار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر