حکمران جماعت تحریک انصاف کے ڈی چوک اسلام آباد جلسے کی حکمتِ عملی طے کرلی گئی

سلام آباد(نیشنل ٹائمز)تحریکِ انصاف لاہور کے اجلاس میں 27 مارچ کے اسلام آباد جلسے کی حکمت عملی طے کی گئی، جس میں فیصلہ کیا گیا کہ ایک لاکھ لوگوں کا قافلہ لاہور سے اسلام آباد روانہ ہوگا۔اجلاس میں تنظیمی عہدے داروں کو مختلف ذمہ داریاں اور ٹاسک سونپ دیا گیا اور بتایا گیا کہ صوبائی اسمبلی کے ہر حلقے سے 30 گاڑیوں کا قافلہ مرکزی مقام پر پہنچے گا۔اجلاس میں کارکنوں کو متحرک کرنے کے لیے 23مارچ کو لاہور میں کیمپ لگانے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔اس سے قبل اسد عمر نے کہا تھا کہ 27 مارچ کو اسلام آباد کے ڈی چوک میں انسانوں کے سمندر کا خیرمقدم کریں گے، عمران خان قوم کے اتحاد کی علامت، لٹیروں کیلئے خوف کا پیغام ہیں، کسی کو ملک و قوم کے مستقبل سے کھیلنے کی اجازت نہیں دیں گے۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور چین کی افواج علاقائی امن و استحکام کیلئے شانہ بشانہ ہیں: فیلڈ مارشل
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک، میجر شہید
پاکستان کا غزہ امن منصوبے پر پیشرفت کا خیرمقدم، مکمل عملدرآمد پر زور
ایران پر بھرپور حملوں کی تیاری، ہتھیار ڈالنے پر مجبور کر دیں گے: ٹرمپ
خطے کے ممالک امریکا کے ساتھ اپنے تعلقات پر نظرثانی کریں: ایرانی فوج
ایران کا امریکی اسرائیلی حملے کی صورت میں بھرپور جواب دینے کا اعلان
براڈ پیک حادثہ، 8 کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں، 2 تاحال لاپتہ، تلاش جاری
عراقچی کا برطانیہ کو انتباہ، ایران پر حملے میں تعاون ناقابلِ قبول قرار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر