وزیراعظم کا آج سوات میں جلسہ، الیکشن کمیشن نے نوٹس جاری کردیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) وزیراعظم عمران خان آج سوات کے گراسی گراؤنڈ میں جلسے سے خطاب کرینگے، وزیراعظم کی جلسے میں ممکنہ شرکت پر الیکشن کمیشن نے انہیں نوٹس جاری کردیا ہے۔منتظمین کے مطابق جلسہ دوپہر 2 بجے شروع ہوگا، جلسےسے وزیراعظم عمران خان کے علاوہ وزیراعلیٰ کے پی کے محمود خان اور وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید بھی خطاب کرینگے۔گراسی گراؤنڈ میں شرکاء کیلئے کرسیاں لگائی گئیں ہیں جبکہ گراؤنڈ کے چاروں طرف پی ٹی آئی کے جھنڈے، پینا فلیکس اور خیرمقدمی بینرز لگائے گئے ہیں۔دوسری جانب الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کے اعلان کے بعد پبلک آفس ہولڈر کسی جلسے میں شرکت اور ترقیاتی منصوبوں کا اعلان نہیں کرسکتے۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور چین کی افواج علاقائی امن و استحکام کیلئے شانہ بشانہ ہیں: فیلڈ مارشل
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک، میجر شہید
پاکستان کا غزہ امن منصوبے پر پیشرفت کا خیرمقدم، مکمل عملدرآمد پر زور
ایران پر بھرپور حملوں کی تیاری، ہتھیار ڈالنے پر مجبور کر دیں گے: ٹرمپ
خطے کے ممالک امریکا کے ساتھ اپنے تعلقات پر نظرثانی کریں: ایرانی فوج
ایران کا امریکی اسرائیلی حملے کی صورت میں بھرپور جواب دینے کا اعلان
براڈ پیک حادثہ، 8 کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں، 2 تاحال لاپتہ، تلاش جاری
عراقچی کا برطانیہ کو انتباہ، ایران پر حملے میں تعاون ناقابلِ قبول قرار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر