حکومتی اتحادی جماعت گرینڈ ڈیمو کریٹک الائنس (جی ڈی اے) نے وزیراعظم عمران خان کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کر دیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) حکومتی اتحادی جماعت گرینڈ ڈیمو کریٹک الائنس (جی ڈی اے) نے وزیراعظم عمران خان کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کر دیا۔ وزیراعظم عمران خان پارلیمنٹ لاجز پہنچے تو گرینڈ ڈیمو کریٹک موومنٹ الائنس (جی ڈی اے) کے وفد سے ملاقات کی، یہ ملاقات فہمیدہ مرزا کی رہائشگاہ پر ہوئی، ملاقات کرنے والوں میں وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا ، رکن قومی اسمبلی غوث بخش مہر شامل تھے۔ اس موقع پر ڈاکٹر ذوالفقار مرزا بھی موجود تھے



  تازہ ترین   
پاکستان اور چین کی افواج علاقائی امن و استحکام کیلئے شانہ بشانہ ہیں: فیلڈ مارشل
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک، میجر شہید
پاکستان کا غزہ امن منصوبے پر پیشرفت کا خیرمقدم، مکمل عملدرآمد پر زور
ایران پر بھرپور حملوں کی تیاری، ہتھیار ڈالنے پر مجبور کر دیں گے: ٹرمپ
خطے کے ممالک امریکا کے ساتھ اپنے تعلقات پر نظرثانی کریں: ایرانی فوج
ایران کا امریکی اسرائیلی حملے کی صورت میں بھرپور جواب دینے کا اعلان
براڈ پیک حادثہ، 8 کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں، 2 تاحال لاپتہ، تلاش جاری
عراقچی کا برطانیہ کو انتباہ، ایران پر حملے میں تعاون ناقابلِ قبول قرار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر