وزیراعظم کا اوورسیز کنونشن سے خطاب

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن جماعتوں کی قیادت کا دل سے شکریہ ادا کیا اور کہا کہ انہوں نے عوام کو آلو اور پیاز کی قیمتیں بھلادی ہیں۔اسلام آباد میں اوورسیز کنونشن سے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ عوام کو مہنگائی سے نجات کےلیے میری ٹیم کوشاں ہے۔انہوں نے کہا کہ جب سے اپوزیشن نے تحریک عدم اعتماد جمع کرائی ہے، عوام کی نظریں نواز شریف، شہباز شریف، آصف علی زرداری کی طرف دیکھ رہے ہیں۔عمران خان نے کہا کہ اپوزیشن نے میری پوری جماعت کو کھڑا کردیا ہے اکثریت 27 مارچ کو اسلام آباد آنے کےلیے تیار ہے۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور چین کی افواج علاقائی امن و استحکام کیلئے شانہ بشانہ ہیں: فیلڈ مارشل
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک، میجر شہید
پاکستان کا غزہ امن منصوبے پر پیشرفت کا خیرمقدم، مکمل عملدرآمد پر زور
ایران پر بھرپور حملوں کی تیاری، ہتھیار ڈالنے پر مجبور کر دیں گے: ٹرمپ
خطے کے ممالک امریکا کے ساتھ اپنے تعلقات پر نظرثانی کریں: ایرانی فوج
ایران کا امریکی اسرائیلی حملے کی صورت میں بھرپور جواب دینے کا اعلان
براڈ پیک حادثہ، 8 کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں، 2 تاحال لاپتہ، تلاش جاری
عراقچی کا برطانیہ کو انتباہ، ایران پر حملے میں تعاون ناقابلِ قبول قرار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر