چین کی کمیونسٹ پارٹی کی صدسالہ تاریخ پر دستاویزی فلم نشرکرنے کا فیصلہ

بیجنگ (شِنہوا) چین کی کمیونسٹ پارٹی (سی پی سی) کی 100 سالہ تاریخ کو اجاگر کرنے کے لئے دستاویزی فلم 29 مارچ کو نشر کی جائے گی۔آٹھ منٹ کی 100 اقساط پرمشتمل یہ دستاویزی فلم سی پی سی کے قیام کی صد سالہ تقریبات کو منانے اور اس کی شاندار تاریخ اور کارناموں کی نمائش کے لئے تیار کی گئی ہے۔دیگر دومحکموں کے اشتراک سے دستاویزی فلم تیار کرنے والے چین کی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے ادارہ برائے پارٹی تاریخ وادب کے نائب سربراہ چھائی فینگ گو کے مطابق اس دستاویزی فلم کا مقصد عوام ، خصوصاً نوجوانوں اور نوعمرافراد کو پارٹی کی کامیابیوں ، تجربات،روایات اورعزم سے آگاہ کرنا ہے۔



  تازہ ترین   
حکومت اور اپوزیشن میں مذاکرات بے نتیجہ ختم، تحریک انصاف کا آج سے لانگ مارچ کا اعلان
سعودی و یمنی افواج نے حوثیوں کیخلاف فوجی کارروائی کا منصوبہ بنا لیا
گورنر راج یا ایمرجنسی سے پہلے سیاسی جماعتوں کو راستہ تلاش کرنا چاہیے: بلاول بھٹو
حکومت اپوزیشن مذاکرات کا نتیجہ جلد سامنے آئے گا: شوکت یوسف زئی
یوکرین کا حملوں کی صورت روسی آئل ریفائنریوں کو نشانہ بنانے کا عمل مزید تیز کرنے کا اعلان
افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ کی طالبان رجیم کیخلاف 68 کارروائیاں،102 اہلکار ہلاک
مقبوضہ مغربی کنارے کا پورا علاقہ اسرائیل کا ہے، اتمار بن گویر
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب، مشترکہ اعلامیہ تیار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر