سپریم کورٹ بار کا آج ملک گیر ہڑتال کا اعلان

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)وکیل رہنما سینیٹر کامران مرتضیٰ سے پارلیمنٹ لاجز میں بدسلوکی پر سپریم کورٹ بار نے آج ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کردیا ہے۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سپریم کورٹ بار کے صدر احسن بھون نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد اپوزیشن کا جمہوری حق ہے، پارلیمنٹ لاجز پر حملہ جمہوری نظام لپیٹنے کی سازش ہے۔سپریم کورٹ بار کے صدر نے وکلا سے عدالتی کارروائیوں کے بائیکاٹ کی اپیل بھی کی ہے۔واضح رہے کہ اسلام آباد پولیس کی جانب سے پارلیمنٹ لاجز کے اندر آپریشن کے دوران سینیٹر کامران مرتضیٰ پر تشدد کیا گیا تھا۔

 



  تازہ ترین   
پاکستان اور چین کی افواج علاقائی امن و استحکام کیلئے شانہ بشانہ ہیں: فیلڈ مارشل
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک، میجر شہید
پاکستان کا غزہ امن منصوبے پر پیشرفت کا خیرمقدم، مکمل عملدرآمد پر زور
ایران پر بھرپور حملوں کی تیاری، ہتھیار ڈالنے پر مجبور کر دیں گے: ٹرمپ
خطے کے ممالک امریکا کے ساتھ اپنے تعلقات پر نظرثانی کریں: ایرانی فوج
ایران کا امریکی اسرائیلی حملے کی صورت میں بھرپور جواب دینے کا اعلان
براڈ پیک حادثہ، 8 کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں، 2 تاحال لاپتہ، تلاش جاری
عراقچی کا برطانیہ کو انتباہ، ایران پر حملے میں تعاون ناقابلِ قبول قرار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر