اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) وزیر اعظم عمران خان آج کراچی پہنچیں گے، وہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے عارضی مرکز بہادر آباد جائیں گے۔وزیر اعظم سے گورنر ہاؤس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ارکانِ سندھ اسمبلی اور پارٹی رہنما بھی ملاقات کریں گے۔دورہ کراچی میں عمران خان نے اتحادی پیر پگارا سے ملاقات کی خواہش کردی وزیر اعظم گورنر ہاؤس میں عوامی اجتماع میں شرکت اور خطاب کریں گے۔
وزیر اعظم عمران خان آج کراچی پہنچیں گے



