بلاول بھٹو کا فیض آباد چوک بلاک کرنے کا اعلان

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے فیض آباد چوک بلاک کرنے کا اعلان کردیا۔ایک بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہمارے کارکنوں کو جگہ جگہ رکاوٹیں لگا کر روکا گیا ہے، ہم فیض آباد بلاک کریں گے اور ڈی چوک بھی جائیں گے۔پی پی ترجمان کا کہنا تھا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے عوامی مارچ کے بڑے قافلے کو اسلام آباد پولیس نے روک لیا ہے۔انہوں نے کہا کہ پی پی قیادت نے مکمل قافلے کے بغیر آگے بڑھنے سے انکار کردیا ہے، ایکسپریس وے سے قبل قافلہ دیگر ساتھیوں کے انتظار میں رک گیا ہے۔ترجمان پی پی نے مزید کہا کہ پیپلز پارٹی کے عوامی مارچ کے بڑے قافلے کو پولیس نےٹی چوک پر روکا ہے، بلاول بھٹو زرداری بھی قافلہ روکے جانے کے باعث رک گئے۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور چین کی افواج علاقائی امن و استحکام کیلئے شانہ بشانہ ہیں: فیلڈ مارشل
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک، میجر شہید
پاکستان کا غزہ امن منصوبے پر پیشرفت کا خیرمقدم، مکمل عملدرآمد پر زور
ایران پر بھرپور حملوں کی تیاری، ہتھیار ڈالنے پر مجبور کر دیں گے: ٹرمپ
خطے کے ممالک امریکا کے ساتھ اپنے تعلقات پر نظرثانی کریں: ایرانی فوج
ایران کا امریکی اسرائیلی حملے کی صورت میں بھرپور جواب دینے کا اعلان
براڈ پیک حادثہ، 8 کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں، 2 تاحال لاپتہ، تلاش جاری
عراقچی کا برطانیہ کو انتباہ، ایران پر حملے میں تعاون ناقابلِ قبول قرار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر