علیم خان کو منانے کیلیے گورنر سندھ ان کے گھر پہنچ گئے

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) جہانگیر ترین گروپ کے رہنما علیم خان کو منانے کے لیے گورنر سندھ عمران اسماعیل ان کے گھر پہنچ گئے، ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم کی ہدایت پر ملنے آیا ہوں۔علیم خان سے ملاقات کے بعد گورنرسندھ عمران اسماعیل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر ہم لاہور آئے ہیں، علیم خان آج بھی عمران خان کے ساتھی ہیں۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ علیم خان، جہانگیر ترین اور ان کے گروپ کے پنجاب حکومت سے تحفظات ہیں۔عمران اسماعیل نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کو علیم خان کے تحفظات سے آگاہ کروں گا، آخری فیصلہ عمران خان کا ہے کہ کیا فیصلہ کرتے ہیں۔گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ علیم خان آج بھی عمران خان کا سپاہی ہے، علیم خان کے تمام تحفظات پارٹی کے حق میں ہیں، افسوس ہے دیرینہ دوست علیم خان کے پاس مذاکرات کے لیے آنا پڑا۔انہوں نے کہا کہ 24 گھنٹوں میں سب واپس ایک پیج پر ہوں گے، کل ہی تمام معاملات طے کرنے کی کوشش کی جائے گی، علیم خان کے تحفظات تحریک انصاف کےحق میں ہیں۔گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ علیم خان، جہانگیر ترین اور ان کے گروپ کے پنجاب حکومت سے تحفظات ہیں۔عمران اسماعیل نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کو علیم خان کے تحفظات سے آگاہ کروں گا، آخری فیصلہ عمران خان کا ہے کہ کیا فیصلہ کرتے ہیں۔گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ علیم خان آج بھی عمران خان کا سپاہی ہے، علیم خان کے تمام تحفظات پارٹی کے حق میں ہیں، افسوس ہے دیرینہ دوست علیم خان کے پاس مذاکرات کے لیے آنا پڑا۔انہوں نے کہا کہ 24 گھنٹوں میں سب واپس ایک پیج پر ہوں گے، کل ہی تمام معاملات طے کرنے کی کوشش کی جائے گی، علیم خان کے تحفظات تحریک انصاف کےحق میں ہیں۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور چین کی افواج علاقائی امن و استحکام کیلئے شانہ بشانہ ہیں: فیلڈ مارشل
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک، میجر شہید
پاکستان کا غزہ امن منصوبے پر پیشرفت کا خیرمقدم، مکمل عملدرآمد پر زور
ایران پر بھرپور حملوں کی تیاری، ہتھیار ڈالنے پر مجبور کر دیں گے: ٹرمپ
خطے کے ممالک امریکا کے ساتھ اپنے تعلقات پر نظرثانی کریں: ایرانی فوج
ایران کا امریکی اسرائیلی حملے کی صورت میں بھرپور جواب دینے کا اعلان
براڈ پیک حادثہ، 8 کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں، 2 تاحال لاپتہ، تلاش جاری
عراقچی کا برطانیہ کو انتباہ، ایران پر حملے میں تعاون ناقابلِ قبول قرار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر