’لاہور (نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش کا امکان ہے۔خیبرپختونخوا کے بالائی اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ رات میں چترال، دیر، کوہستان، مالاکنڈ اور مانسہرہ میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی ہے۔ گلگت بلتستان اور کشمیر میں بھی بادل برسنے کا امکان ہے۔
موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی



