ایران نے زیر زمین ڈرونز، میزائل اڈے کی رونمائی کردی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)ایرانی فوج نے زیر زمین ڈرونز اور میزائل اڈے کی رونمائی کردی۔عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق زیر زمین ڈرونز اور میزائل اڈے کی تقریب رونمائی میں پاسداران انقلاب کی اعلیٰ قیادت اور حکام نے شرکت کی۔عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے ساتھ روڈ میپ پر اتفاق ہوگیا، ایرانمیڈیا رپورٹ کے مطابق پاسداران انقلاب کے کمانڈر بریگیڈئیر جنرل حسین سلامی نے فوجی اڈے کا معائنہ کیا۔رپورٹ کے مطابق زیر زمین فوجی اڈا ایران کے پہاڑی سلسلے کے درمیان قائم کیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق زیر زمین اڈے میں زمین سے زمین مار کرنے والے میزائل اور ڈرون نصب کیے گئے ہیں۔

 



  تازہ ترین   
ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں پاکستانی فوجی دستوں کی موجودگی کی تصدیق
مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، ریاست کو یرغمال بنا کر کوئی مطالبہ نہیں منوایا جا سکتا: رانا ثناء
وزیراعظم شہباز شریف کی ایم ایل ون منصوبہ تیزی سے آگے بڑھانے کی ہدایت
فیلڈ مارشل سے انتونیو گوتریس کی ملاقات: سکیورٹی، کشمیر اور سندھ طاس معاہدے پر تبادلہ خیال
بیلاروسی وفد کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات
گورنر راج آخری آپشن، کوشش کر رہے ہیں اس طرف نہ جائیں: خواجہ آصف
جنگ ختم کرنے کیلئے تیار، ایران کو یورینیم افزدگی کم کرنا ہوگی: امریکا کا دوٹوک مؤقف
پٹرول مہنگا، ڈیزل سستا، نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر