خام تیل کی عالمی قیمتیں سنبھل نہ سکیں

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)یوکرین روس تنازع کے بعد سے عالمی منڈی میں بڑھنے والی خام تیل کی قیمتیں تاحال سنبھل نہ سکیں اور ان میں اضافہ جاری ہے۔برینٹ خام تیل نئی بلندی پر پہنچ گیا جو 117 ڈالرز فی بیرل کی سطح عبور کر گیا ہے۔خام تیل کی قیمتیں کنٹرول کرنے کے لیے اسٹریٹجک ذخائر سے تیل جاری کرنے کا امریکی اعلان بھی بے سود رہا۔عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں ساڑھے 7 سال کی بلند ترین سطح پرگزشتہ روز بھی عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں ساڑھے 7سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی تھیں۔یوکرین جنگ کے باعث گیس اور گندم کی قیمت میں بھی دنیا بھر میں اضافہ ہوا ہے۔



  تازہ ترین   
ایران نے جنگ بندی کی درخواست کردی: ٹرمپ کا دعویٰ
سکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا میں 2 کامیاب آپریشنز، 13 دہشت گرد ہلاک
جنگ ختم کرنے کو تیار، ضمانت دی جائے تنازع دوبارہ شروع نہیں ہوگا: ایرانی صدر
آئی ٹی سمیت دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کی سہولت کیلئے پرعزم ہیں: وزیراعظم
ایران کے جوابی حملے، امریکی اینٹی ڈرون اور ارلی وارننگ ریڈار سسٹم تباہ، لڑاکا طیاروں کا عملہ بھی نشانہ بن گیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا 2 سے 3 ہفتوں میں ایران جنگ سے نکلنے کا اعلان
ایران کے ساتھ جاری جنگ میں غیر جانبدار رہنے کیلئے پرعزم ہیں، شامی صدر
امریکی ایف 35 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ نے بحفاظت ایجیکٹ کر لیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر